Mehran, Normal Condition, Careem Registered

Dec. 7, 2019, 10:31 p.m. Used

السلام وعلیکم۔۔۔ » پیش خدمت ہے۔۔۔ 92 ماڈل، لاہور نمبر مہران۔۔۔ » میرے اپنے استعمال کی گاڑی ہے۔۔۔ » سیٹِس نئی ڈالی ہیں۔۔۔ » فرش نیو ڈالے ہیں۔۔۔ » نیو کارپیٹ اور ماٹس... » جاپانی ڈیش بورڈ۔۔۔ جاپانی RPM سپیڈ و میٹر۔۔۔ » حصے کا سارا کام ہوا ہے... » باڈی کے کمزور حصوں کی ڈینٹنگ پینٹنگ ہوئی ہے۔۔۔ » ٹیپ اسپیکر لگے ہیں۔۔۔ » مکینیکل کام کروائے ہیں سب۔۔۔ » اسی ہفتے ٹیوننگ بھی کروائی ہے۔۔ » باقی کچھ باڈی کے کام ہیں۔۔۔ وہ میں خریدار کو سمجھا دوں گا۔۔۔ » سی این جی اور پیٹرول دونوں ایکٹو ہیں۔۔۔ » اگلے ٹائر نیو ہیں، پچھلے گزارا لائق ہیں۔۔۔ » اوریجنل نمبر پلیٹس اور اوریجنل ریڈ بک ہے۔۔ » گاڑی کی فائل اور تمام اوریجنل کاغذات موجود ہیں۔۔۔ » باقی یہاں میں جتنے مرضی جھوٹ بول دوں۔۔۔ لیکن گاڑی سچ ہی بولے گی۔۔۔ یہ ایک اٹھائیس ۲۸ سال پرانی گاڑی ہے۔۔۔ نیو نئی ہے۔۔۔ اس کی باڈی، اس کی کنڈیشن پرانی گاڑی جیسی ہی ہوگی۔۔۔ » گاڑی اندر باہر سے تیار شدہ ہے۔۔۔ لیکن میرے سے پہلے مالک نے تیار کروائی تھی۔۔۔ گاڑی میں پوٹن بھی لگی ہیں۔۔ زنگ بھی ہیں۔۔ نہ تو بمپر ٹو بمپر جینوئن ہے۔۔۔ اور نہ ہی ایسا سوچیں۔۔۔ » لیکن گاڑی چلنے میں ایک دم فٹ ہے۔۔۔ فریم بالکل سیدھا ہے۔۔۔ دیکھنے اور استعمال میں اچھی ہے۔۔۔ مزید اچھی ہو سکتی ہے اگر تھوڑے پیسے لگائیں تو۔۔۔ » نوکری پیشہ افراد پارٹ ٹائم کریم پر چلا کر گاڑی کا خرچہ اسی میں سے نکال سکتے ہیں۔۔۔ » اسی مقصد کے لیے میں نے رجسٹرڈ کروائی۔۔۔ لیکن میری جاب ٹائم ایسی ہے کہ کریم چلانے کا وقت نہیں ہے۔۔۔ »جو جانتا تھا۔۔ جو ذہین میں ہے۔۔ سب کھلے ذہین سے اور اردو میں لکھ دیا ہے۔۔ تاکہ سب آسانی سے پڑھ لیں۔۔۔ » گاڑی دیکھنے کے لیے دن ۱۱ سے پہلے۔۔ برما ٹاؤن، پنڈوریاں، چن پیر بادشاہ کے دربار کے پاس آجائیں۔۔۔ » باقی مزید کچھ پوچھنا ہو تو کال پر بھی پوچھ سکتے ہیں۔۔ » لیکن برائے مہربانی گاڑی دیکھئے بنا نہ قیمت لگائیں۔۔۔ نہ فائنل قیمت پوچھیں۔۔۔ دیکھ کر۔۔ پسند کر کے قیمت لگائیں۔۔۔ شکریہ۔۔۔ وقار۔۔۔

Oter Details

  • Price 250000
  • Location Burma town Islamabad
Contact Info
Mention aiwah.pk when calling seller to get a good deal.

Related Posts