9.74 مرلہ نیو گھر برائے فروخت بٹ سیری عمر آباد

March 24, 2020, 2:44 p.m. Used

18×12 دو عدد کمرے، 13×13 ایک عدد بھیٹک، 13×8 کچن، 45×12 برآمدہ 4 فٹ کشادہ سیڑھیاں، بجلی چالو، چھت پر مکمل چاردیواری، 10×9 مین گیٹ، مشرق سائیڈ 12 فٹ، سامنے جنوب 14 فٹ راستہ ۔ پلاستر، فرش کا کام جاری ہے۔ اندر سائیڈ وھائٹ سیمنٹ کروایا ہے ۔ باقی رنگ روغن نہیں ہوا ہے ۔ سامنے بڑے کمروں کے دروازے پر لکڑی کے دروازے کھڑکیاں اور روشن دان بنوائے ہیں ۔ باقی دروازے لوہے کے ہیں ۔ سیڑھیوں پر 23 فٹ سٹیل 16 گیج گرل لگوایا ہے ۔سامنے چاردیواری پر 57 ×2.5 لوہے کی چادر کا ڈیزائن والا کام گرل لگوایا ہے ۔ انتقال اسٹامپ دونوں کے پاپند ہیں ۔

Oter Details

  • Price 3800000
  • Location Mardan Khyber pakhtunkhwa
Contact Info
Mention aiwah.pk when calling seller to get a good deal.

Related Posts