چلتا ہوا ریسٹورنٹ برائے فروخت

Oct. 23, 2020, 11:42 a.m. Used

بہترین چلتا ہوا ریسٹورنٹ برائے فروخت ہے۔لاہوری چنے کا کاؤنٹر بھی کرایہ پر چل رہا ہے۔باربی کیو۔تندور اور کھانے کے ایٹمز کے ساتھ بہترین لوکیشن پر انتہائی مناسب کرایے کے ساتھ تین دوکانوں کی پوری بیسمینٹ جس کا فرنٹ بھی انتہائی خوبصورت موجود ہے۔ کاروبار بیچنے کی وجہ مالک ریسٹورنٹ کا پاکستان سے باہر جانا ہے۔

Oter Details

  • Price 1500000
  • Location Naval anchorage Islamabad
Contact Info
Mention aiwah.pk when calling seller to get a good deal.

Related ads