صرف کوئٹہ کے لیے جاپانی انڈس کرولا 1993 ماڈل 2013رجسٹرڈ ایمنسٹی اسکیم کا گاڑی ہے کوئٹہ کا نمبر ہے ریٹرن فائل ہے دو ہزار بیس تک کلیئر ہے بلکل فریش 16 وال انجن 13 سو سی سی گاڑی اوریجنل حالات میں ہے گاڑی میں کوئی کلر ڈینٹ پینٹ بھی نہیں ہوا ہے اے سی کولر دونوں چالو ہے ٹائر اور ریم اے ون حالات میں ہے گاڑی میں ایک روپے کا خرچہ نہیں ہے قیمت 940000 ph/ whatsaapp4