5.25 Marla House Near TOYOTA Canal Road

Jan. 10, 2021, 9:52 a.m. Used

بہترین لوکیشن عقب ٹویوٹا شوروم اینڈ شیرٹن مارکی ویسٹ کینال روڈ سے چند فٹ کا فاصلہ پرسکون ایریا نہر کے قریب ہونے کی وجہ سے انتہائی میٹھا اور مزیدار زمینی پانی گھر کی بنیاد کی بازار سے 2 فٹ سے ذیادہ اونچائی 30 سال تک بنیاد کا بازار کے برابر یا نیچے ہو جانے کا کوئی امکان نہیں گھر کے نہر والی سائیڈ اور بیک سائیڈ پر 2 ہوا دار ایریاز ہر کمرے میں وینٹلیشن کی سہولت ہر کمرے اور وینٹلیٹر کے درمیان فرش سے چھت تک آہنی گرل اور شیشے کی ونڈوز جس سے سارا دن ہر کمرہے تک سورج اور دن کی روشنی کی رسائی بجلی اور گیس کی سہولت ذاتی میٹرز ہر کمرے میں علیحدہ علیحدہ الیکٹرک وائرنگ ہر کمرے کا ڈی پی سے علیحدہ کنکشن اور علیحدہ بریکر، ارتھ لیکج بریکر گرمیوں میں گھر کی چھت پر اوپن ائر بغیر پنکھے کے نہر کی ٹھنڈی ہوا کی رسائی گلی کا آخری مکان ہونے کی وجہ گلی میں سے ٹریفک کا گزر نہیں اور گلی ذاتی استعمال میں دو بیڈ رومز اور ڈرائنگ روم میں اٹیچ باتھ کی سہولت ایک بیڈ روم میں دیوار میں زمین سے چھت تک لکڑی کی وسیع الماری چھت پر ایک بیڈروم اور واش روم باتھ رومز میں کموڈ فلش اور ماڈرن واش بیسن گرم ٹھنڈے پانی کی ڈبل سینٹری وائرنگ گیزر کی سہولت چھت پر پانی کا بڑا سیمنٹڈ ٹینک جس میں گرمیوں میں تپش اور گرمی میں پانی گرم نہیں ہوتا کچن می‌ لکڑی کے باکسز، کچن ہُڈ، ماڈرن سِنک، 3 برنل والا آٹو سٹوو، شیلف پر فل بلیک ماربل (سنجیدہ حضرات کے لئے ٹوکن پر قیمت میں گنجائش ہو سکتی ہے) ایریا میں خالی پلاٹ کی قیمت 12 لاکھ روپے فی مرلا ہے 5 مرلا 3 سرساہی پلاٹ کی قیمت 63 لاکھ بنتی ہے اور ایسے مکان کی کنسٹرکش پر 32 سے 35 لاکھ روپے کا خرچ آتا ہے

Oter Details

  • Price 8700000
  • Location Faisalabad Punjab
  • Category Property for Sale Houses for Sale
Contact Info
Mention aiwah.pk when calling seller to get a good deal.

Related ads