کنال روڈ کنال پارک نزد ڈاکٹر سعدیہ خان کلینک فیصل آباد چیمبر کامرس کے پاس کنال روڈ سوسائٹی بونڈری وال 20 کوٹھی ڈبل سٹوری کرایہ کے لیے خالی ہے 5 ماسٹر بیڈ روم اٹیچ بات ڈرائنگ روم ڈبل کچن ڈبل ٹی وی لانچ سٹور روم سرونٹ روم گھر کے اندر لون چار گاڑی گراج 2 عدد بجلی میٹر ایک عدد سنگل فیس ایک عدد تھری فیس گیس پانی موجود رابطہ مدینہ اسٹیٹ قاری شاہدO32166O17O2