Required Maid, Cook, Patient Care, Nurse

Feb. 9, 2021, 6:21 a.m. Used

Maid Cook Chife Cook Patient Care Nurse Baby Sitter Helper ELITE HOME CARE SERVICES Pvt Ltd سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ اسلام آباد کو اسلام آباد اور راولپنڈی میں اپنے کلائنٹس کے گھروں میں کام کاج کے لئے ڈومیسٹک میڈز، کک ،ہیلپرز ،مریض کی دیکھ بھال کیلئے میل اور فیمیل پیشنٹ کیئر، بچوں کی نگہداشت کے لیے بے بی سٹرز کی فوری ضرورت ہے. اگر آپکو اس قسم کی جاب درکار ہو تو کال کر کے تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں. ان تمام جابز میں ورکرز کو رہائش اور کھانا مفت فراہم کیا جائے گا. تنخواہوں کا مکمل شیڈول اشتہار میں موجود ہے. ELITE or Register Compney of Government of Pakistan Contact Time 10 say 6 Bajay Tak

Oter Details

  • Price None
  • Location F-11 Islamabad
  • Category Jobs Domestic Staff jobs
Contact Info
Mention aiwah.pk when calling seller to get a good deal.

Related ads