فروخت کے لیے دو خوبصورت سفید خالص نسل کی کجلا چھترہ بھیڑیں
مقام: برما ٹاؤن، کھنا پل،
اسلام آباد
Burma town Kanna pul Islamabad
ڈیمانڈ: دونوں صرف 1,20,000 روپے (انتہائی مناسب اور سستی قیمت)
تفصیل:
دو /Female مادہ کجلا چھترہ نسل کی اعلیٰ کوالٹی بھیڑیں
ایک بھیڑ حاملہ ہے دو دانت (ساڑھے تین ماہ کی حاملہ)
دوسری بھیڑ صرف 10 ماہ کی جوان ہے
مکمل سفید رنگ، نہایت خوبصورت اور صحت مند٫ خالص نسل – اعلیٰ نسل پرورش کے شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع
انتہائی مناسب قیمت کے ساتھ دستیاب – صرف سنجیدہ خریدا...
فروخت کے لیے دو خوبصورت سفید خالص نسل کی کجلا چھترہ بھیڑیں
مقام: برما ٹاؤن، کھنا پل،
اسلام آباد
Burma town Kanna pul Islamabad
ڈیمانڈ: دونوں صرف 1,20,000 روپے (انتہائی مناسب اور سستی قیمت)
تفصیل:
دو /Female مادہ کجلا چھترہ نسل کی اعلیٰ کوالٹی بھیڑیں
ایک بھیڑ حاملہ ہے دو دانت (ساڑھے تین ماہ کی حاملہ)
دوسری بھیڑ صرف 10 ماہ کی جوان ہے
مکمل سفید رنگ، نہایت خوبصورت اور صحت مند٫ خالص نسل – اعلیٰ نسل پرورش کے شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع
انتہائی مناسب قیمت کے ساتھ دستیاب – صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
رابطہ کریں:
0/3/4/4/5/2/4/0/1/3/5
Whatsapp: 0/3/1/8/1/5/3/0/0/9/4
Whatsapp. zero tin so atara pandra teenso churanway
صرف سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں، شکریہ!
۔اسلام آباد

۔
Show More