cultsi efi 8 power steering
Condition
Used
Description
2008 ماڈل چھت کا پینٹ اورجنل باقی شاور ںانٹ کی سیل خراب مین ایکسیڈنٹ نہیں کپے اورجنل انجن ٹھیک پاور سٹیرنگ اے سے چالو ایل سی ڈی لگی ھے اچھے والے سپیکر نئے ٹائرز ریموٹ سکیورٹی لاک میرے اپنے نام بائیؤ میٹرک موقعہ پہ سارے کاغزات اورجنل قیمت میں تھوڑی بہت کمی بیشی وہ بھی موقع پہ یہ ساری تفصیل لکھ دی ھے لحاظہ مزید سوالات اور فضول کال میسج نہیں کرنے کال اٹینڈ نہ ہونے کی صورت میں واٹس ایپ پہ رابط کریں Show More
Key Features
-
Make: Suzuki
-
Model: Cultus VXR
-
Condition: Used
-
Body Type: Hatchback
-
Color: White
-
Number of seats: 5