یہ انورٹر فرونس کمپنی کا سب سے بہتر انورٹر مانا جاتا ہے جس میں واپڈا میکسنگ کا اپشن موجود ہے اس کا مطلب یہ کہ اگر اپ کے ہاں بادل ہیں یا سولر کپیسٹی کم ہے تو مکمل واپڈا پہ شفٹ نہیں ہوگا بلکہ اپنی ضرورت کے واٹس واپڈا سے لے گا جس سے اپ کے بل میں یقینی بچت ہوگی یہ 3200 واٹ کا انورٹر ہے جس پہ اپ ڈیڑھ ٹن کے اے سی استری واشنگ مشین ایک ہی وقت میں چلا سکتے ہیں اور اس کی سولر کی سپورٹ کی تو کیا ہی بات ہے 700 واٹ تک کے 10 سولر پینل لگ سکتے ہیں یا 585 کے پینل تقریبا 11 یا 12 پینل لگ سکتے ہیں یہ دو بیٹریوں ی...
یہ انورٹر فرونس کمپنی کا سب سے بہتر انورٹر مانا جاتا ہے جس میں واپڈا میکسنگ کا اپشن موجود ہے اس کا مطلب یہ کہ اگر اپ کے ہاں بادل ہیں یا سولر کپیسٹی کم ہے تو مکمل واپڈا پہ شفٹ نہیں ہوگا بلکہ اپنی ضرورت کے واٹس واپڈا سے لے گا جس سے اپ کے بل میں یقینی بچت ہوگی یہ 3200 واٹ کا انورٹر ہے جس پہ اپ ڈیڑھ ٹن کے اے سی استری واشنگ مشین ایک ہی وقت میں چلا سکتے ہیں اور اس کی سولر کی سپورٹ کی تو کیا ہی بات ہے 700 واٹ تک کے 10 سولر پینل لگ سکتے ہیں یا 585 کے پینل تقریبا 11 یا 12 پینل لگ سکتے ہیں یہ دو بیٹریوں یعنی 24 وولٹ پہ چلنے والا انورٹر ہے نللیٹیسٹ ماڈل ہے کوئی بھی فالٹ نہیں ہے ایک بار سسٹم کارڈ خراب ہونے کی وجہ سے ریپیئر کروایا ہے باقی کوئی فالٹ نہیں ہے مزید معلومات ویڈیوز کے لیے مجھے واٹس ایپ کریں 8310948=0312
ایک بار خریدیں اور پوری زندگی استعمال کریں اپنی عید کا مزہ دوبالا کریں
میں نے 10 کے وی کا فرونس کا انورٹر لگایا ہے جس وجہ سے یہ انورٹر سیل کر رہا ہوں
بالکل مناسب قیمت ہے نئے کی قیمت ایک لاکھ 35 ہزار روپے ہے
Show More