آفس بوائے کم رائیڈر
بنیادی ذمہ داریاں (Office Boy):
• دفتر کی صفائی اور ترتیب کو برقرار رکھنا
• فائلوں، دستاویزات اور ریکارڈ کی مناسب دیکھ بھال
• دفتری اسٹاف کو روزمرہ کے کاموں میں معاونت فراہم کرنا
• چائے، پانی اور دیگر ریفریشمنٹ کی فراہمی
• فوٹو کاپی، اسکیننگ اور دیگر دفتری معاون کام انجام دینا
• دفتر میں آنے والے مہمانوں کی رہنمائی
• دفتری سامان کی ترسیل اور وصولی میں مدد
• میٹنگ روم کی تیاری اور بعد از استعمال صفائی
رائیڈر کی ذمہ داریاں (Rider):
• دفتری ڈاک، دستاویزات اور پارسلز کی بروقت ترس...
آفس بوائے کم رائیڈر
بنیادی ذمہ داریاں (Office Boy):
• دفتر کی صفائی اور ترتیب کو برقرار رکھنا
• فائلوں، دستاویزات اور ریکارڈ کی مناسب دیکھ بھال
• دفتری اسٹاف کو روزمرہ کے کاموں میں معاونت فراہم کرنا
• چائے، پانی اور دیگر ریفریشمنٹ کی فراہمی
• فوٹو کاپی، اسکیننگ اور دیگر دفتری معاون کام انجام دینا
• دفتر میں آنے والے مہمانوں کی رہنمائی
• دفتری سامان کی ترسیل اور وصولی میں مدد
• میٹنگ روم کی تیاری اور بعد از استعمال صفائی
رائیڈر کی ذمہ داریاں (Rider):
• دفتری ڈاک، دستاویزات اور پارسلز کی بروقت ترسیل
• بینک، سرکاری دفاتر اور دیگر متعلقہ مقامات پر دفتری امور کی انجام دہی
• موٹر سائیکل کی صفائی اور مناسب دیکھ بھال
• ٹریفک قوانین اور کمپنی پالیسی کی پابندی
• ایمرجنسی صورت میں فوری دفتری کام سرانجام دینا
مطلوبہ اہلیت و مہارتیں:
• کم از کم میٹرک
• موٹر سائیکل -لازمی ہونی چاہیے
• ڈرائیونگ لائسنس
• ذمہ دار، دیانت دار اور وقت کا پابند
• خوش اخلاقی اور ٹیم ورک کی صلاحیت
Show More