security guards job ضرورت برائے سیکیورٹی گارڈ
Condition
Used
Description
ضرورت برائے سیکیورٹی گارڈ ہمارے ادارے کو پاکستان آرمی، نیوی ایئر فورس اور ایف سی سے ریٹائرڈ فوجیوں اور سیکیورٹی کے تربیت یافتہ سویلینز کی بطور سیکیورٹی گارڈ ضرورت ہے۔ عمر کی حد فوجی ریٹائرڈ : 50 سال عمر کی حد سویلین : 35 سال مابانه چهٹی 4 پرکشش تنخواه ڈیوٹی کا مقام لاہور اور گرد و نواحربائش کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائے گی اپنی ڈسچارج بک شناختی کارڈ اور سی وی وغیرہ اس 0421111-0337 پر واٹس ایپ کریں۔ یا ای میل کریں [redacted email address] Show More
Key Features
-
Hiring Person/Company: Hiring as Company
-
Type of Ad: Job Offer
-
Career Level: Mid-Senior Level
-
Salary Period: Monthly
-
Position Type: Full-time