Truck Driver Required / Driver Job / Driver Job in Sialkot / Job
Condition
Used
Description
ملازمت کا موقع – تجربہ کار ٹرک ڈرائیور درکار ہمیں اپنی ٹیم کے لیے ایک ذمہ دار اور تجربہ کار ٹرک ڈرائیور کی ضرورت ہے۔ امیدوار ایماندار، وقت کا پابند اور محفوظ انداز میں ڈرائیونگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ضروری شرائط: ہیوی وہیکل کا درست ڈرائیونگ لائسنس ٹرک چلانے کا تجربہ لازمی ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کا علم ذمہ دار، محنتی اور وقت کا پابند جاب کی تفصیلات: مقام: جلالپور / جلال پور جٹاں تنخواہ: 35,000 روپے واٹس ایپ / کال: [redacted phone number] Show More
Key Features
-
Hiring Person/Company: Hiring as Company
-
Type of Ad: Job Offer
-
Salary from: 30000
-
Salary to: 35000
-
Career Level: Entry Level
-
Salary Period: Monthly

