100% Guaranteed Spoken English Language & Grammar الحمدللّٰہ
Condition
Used
Description
انگریزی بول چال سکھانے کی گارنٹی والا کورس (الحمداللہ) تعلیم اور عمر کی کوئی قید نہیں۔ اگر آپ کم تعلیم کی وجہ سے یا مناسب تعلیم کے باوجود انگلش زبان روانی سے نہیں بول سکتے تو میرا یہ کورس آپ کے لیے ہی ہے۔ ماہر انگلش لینگویج ٹیچر سے آنلائن/فون کال پہ لیکچر لیں --کوئی کتاب نہیں --صفر سے مہارت تک --گرائمر کی مضبوط بنیاد --کلاس کا وقت آپ کی سہولت کے مطابق --انفرادی کلاس(صرف 1 سٹوڈنٹ کی کلاس) - -رزلٹ کی ذمہ داری سپیشل بزنس انگلش کورس برائے کاروباری حضرات و جاب ہولڈرز۔ نیز فرانسیسی French،... Show More
Key Features
-
Type: Language Classes