اب سمارٹ ہوم کو صرف کنٹرول نہیں، دیکھیں، سمجھیں، اور جئیں!
پاکستان میں پہلی بار POSWAL Smart Home لا رہا ہے 3D Visualization Smart Home System —
ایک ایسا نظام جو آپ کے پورے گھر کو لائیو 3D ویو میں دکھاتا ہے۔
---
خصوصیات (Features):
پورے گھر کا 3D فلور میپ:
ایک ہی نظر میں دیکھیں کون سا کمرہ روشن ہے، کہاں لائٹس بند ہیں، کہاں پاور استعمال ہو رہی ہے۔
لائیو انرجی کنزمپشن:
ہر ایریا کا ریئل ٹائم بجلی کا استعمال دیکھیں — جانیں کہاں بجلی ضائع ہو رہی ہے۔
درجہ حرارت مانیٹرنگ:
ہر کمرے کا temperatu...

ہر کمرے کا temperature لائیو دیکھیں، اور سمجھیں کہاں زیادہ یا کم ہے۔
بغیر نام یاد رکھے کنٹرول:
اب کسی سوئچ یا ڈیوائس کا نام یاد رکھنے کی ضرورت نہیں — سب کچھ ویژول انداز میں آپ کے سامنے۔
ایک اسکرین پر مکمل کنٹرول:
ہر سوئچ، ہر لائٹ، ہر سینسر — سب کچھ ایک ہی اسکرین پر۔
انٹرنیٹ کے بغیر چلنے والا نظام:
یہ سسٹم لوکل سرور پر چلتا ہے، لہٰذا اگر نیٹ ورک بند بھی ہو، آپ کا سمارٹ ہوم پھر بھی مکمل طور پر فعال رہے گا۔
---
کیوں منتخب کریں POSWAL Smart Home؟
پاکستان کا پہلا 3D Smart Visualization System
Home Assistant-based local integration
Real-time monitoring & automation
Complete privacy & local server security
---
رابطہ کریں
POSWAL Smart Home
پاکستان کا پہلا 3D Visualization Smart Home Experience
واٹس ایپ / کال: [redacted phone number]
سروس پورے پاکستان میں دستیاب
Show More