2018 Model Mehran VX EURO (AC/Heater Working) Total Genune in Burewala
Condition
Used
Description
مہران کار فار سیل ۔۔۔ماڈل 2018 (AC /Heater WORKING ) بائیو میٹرک سب سے پہلے موقع پر موجود ہے اے سی /ہیٹر چالو ھے گاڑی کا انجن جینون اور بہت اچھی حالت میں ہے گاڑی کی تمام سیلیں اور ہودا اور باڈی مکمل جینون ہے گھریلو استعمال شدہ گاڑی ھے گاڑی بہت اچھی حالت میں موجود ھے اور کسی بھی قسم کا کام نہیں مانگتی ڈیمانڈ: 1250000 بارہ لاکھ پچاس ہزار لائف ٹائم ٹوکن لگے ہوئے ہیں لوکیشن : بورےوالا شہر۔۔۔ رابطہ نمبر [redacted phone number] Show More
Key Features
-
Make: Suzuki
-
Model: Mehran VX
-
Condition: Used
-
Body Type: Hatchback
-
Color: Silver
-
Number of seats: 4

