3 Ladies Fancy Suits | 10/10 Condition
Condition
Used
Description
السلام علیکم! 3 خوبصورت لیڈیز سوٹ فروخت کے لیے موجود ہیں۔ صرف 3 بار فنکشن پر پہنے گئے ہیں۔ کنڈیشن 10/10 ہے۔ کہیں سے بھی پھٹے یا خراب نہیں ہیں۔ تمام سوٹ بالکل صاف ستھرے اور بہت خوبصورت ہیں۔ پہننے پر بہت اچھا لک دیتے ہیں۔ فیملی فنکشن، عید یا پارٹی کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔ جو تصاویر میں نظر آ رہا ہے، وہی اصل سوٹ ہیں۔ پہلے اچھی طرح چیک کریں، پھر پسند آئے تو خرید لیں۔ گھر آ کر دیکھ سکتے ہیں۔ تھوڑا بہت بھاؤ کیا جا سکتا ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ۔ Show More

