650cc Mira automatic 12/15 import
Condition
Used
Description
السلام علیکم! براہِ کرم اشتہار توجہ سے پڑھ کر رابطہ کریں۔قیمت فائنل ہے بحث سے گریز کریں۔ جاپانی مِیرا 12/15 ماڈل 650سی سی گاڑی ہے۔ بونٹ لیفٹ سائیڈ رگڑ لگنے سے شاور ہے۔ سکرین میں معمولی دراڑ ہے دراڑ فِل کا ٹیکہ لگا ہوا ہے۔انجن سسپینشن، اے سی، ہیٹر، ائیر بیگ، ٹائر سب کچھ اےون ہے۔ اندرونی حصہ نیٹ اینڈ کلین ہے۔ گاڑی میں کسی طرح کا کوئی کام نہیں ہے۔ اندر باہر سے فریش لُک ہے۔ اوریجنل فائل سمارٹ کارڈ بایومیٹرک موقع پر دستیاب ہے۔ آفر دینے سے گریز کریں۔ جزاک اللّٰہ خیرا Show More
Key Features
-
Make: Daihatsu
-
Model: Mira
-
Condition: Used
-
Body Type: Hatchback
-
Color: Silver
-
Number of seats: 5

