Animal Feed for Cow, Buffalo | Wandha
Condition
Used
Description
اعلیٰ کوالٹی جانوروں کا ونڈھا دستیاب ہے، جو خالص اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔ اجزاء: شوارہ شوارے کی گٹھلی مکئی گندم رئیس پالش چوکر کھل بادام سیرَہ گائے، بھینس اور بکری کے لیے بہترین باقاعدہ استعمال سے 3 سے 4 کلو دودھ میں اضافہ (گارنٹی کے ساتھ) جانور صحت مند اور طاقتور رہتا ہے قیمت: پائلٹ ونڈھا: 3800 روپے میش ونڈھا: 3600 روپے Weight : 40kg مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 0/3/0/7/6/0/2/6/2/7/2 Show More

