Asim online quran Academy
Condition
Used
Description
Asim online quran Academy السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حافظ عبداللہ عاصم گجرانوالہ سے " آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید! ہمیں فخر ہے کہ ہم آپ کو قرآن کی تعلیم ایک جدید اور آسان طریقے سے فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے کورسز: قرآن کا تجوید کے ساتھ حفظ تفسیر و ترجمہ حدیث اور فقہ نبی کریم کی سیرت بچوں کے لیے قرآن تعلیم پروگرام: ہفتہ وار کلاسز ذاتی ٹیوٹرز کی مدد لائیو سیشنز ہوم ٹیوشنز تمام کلاسز آن لائن ہوں گی، تاکہ آپ جہاں چاہیں اور جب چاہیں قرآن کی تعلیم حاصل کر سکیں۔ رہنمائی کے... Show More
Key Features
-
Type: Other

