راولپنڈی / اسلام آباد میں فیمیل بے بی سیٹر (Baby Sitter) کی ضرورت ہے!
ایک معزز گھرانے کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ایک مخلص، ذمہ دار اور تجربہ کار خاتون کی فوری ضرورت ہے۔
ملازمت کی تفصیلات:
آسامی (Post): فیمیل بے بی سیٹر (Female Baby Sitter)
ڈیوٹی کی نوعیت: 24 گھنٹے (Live-in) — گھر میں رہائش اور کھانا دیا جائے گا۔
مقام (Location): راولپنڈی / اسلام آباد
ذمہ داریاں:
بچوں کی مکمل دیکھ بھال کرنا۔
بچوں کے کھانے پینے، صفائی ستھرائی اور ان کے دیگر تمام کاموں کو بخوبی سرانجام دینا۔
تنخواہ ا...

تنخواہ اور مراعات:
ماہانہ تنخواہ: 35,000 روپے (Rs. 35,000)
رہائش و کھانا: بالکل مفت (فیملی کی طرف سے)
اہلیت (Criteria):
عمر کی حد: 18 سے 40 سال تک۔
بچوں کے ساتھ پیار اور صبر سے پیش آنے والی خاتون کو ترجیح دی جائے گی۔
رابطہ کیسے کریں؟
اگر آپ ان شرائط پر پورا اترتی ہیں تو درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں:
ضروری نوٹ: صرف خواتین ہی رابطہ کریں۔ مرد حضرات کال یا میسج کرنے سے گریز کریں۔
رابطہ نمبر:
O3O6 - 9III - OO4
O3IO - 556 - 92 - 89
-
Show More