اعلیٰ معیار کی کارن مکئی سائیلج فروخت کے لیے دستیاب ہے، جو مویشیوں کو زیادہ توانائی بہتر ہاضمہ اور دوده و گوشت کی پیداوار میں اضافہ فراہم کرتی ہے۔ یہ خوراک گائے، بھینس، بکری
بھیڑ اور ڈیری فارمز کے لیے نہایت موزوں ہے۔
خصوصیات
تازہ اور اعلیٰ معیار کی مکئی سے تیار کردہ توانائی فائبر اور غذائی اجزاء سے بھرپور دودھ کی پیداوار اور جانوروں کی صحت میں بہتری صاف ستھری اور معیاری پیکنگ محفوظ رکھنے میں آسان اور دیرپا ڈیری فارمز اور کمرشل مویشیوں کے لیے بہترین
قیمت
روپے 720 فی 40 کلو بیگ
ڈیلیوری
پورے...

پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب
کسان بھائیوں کے لیے ایک بہترین سستی اور غذائیت سے بھرپور
مویشی خوراک
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
WHATSAPP NUMBER
[redacted phone number]
ADRESS:
CHAK NO,41/10R. District KHANEWAL
Show More