Cultus 2009 Efi
Condition
Used
Description
اگر آپ ایک قابلِ بھروسہ اور سفر کے لیے فوراً تیار گاڑی تلاش کر رہے ہیں تو یہ کالٹس 2009 آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ گاڑی پٹرول میں بہت ہی اقتصادی ہے اور بغیر کسی خرابی یا مرمت کے لمبے سفر کے لیے فوراً تیار ہے۔ ٹائروں کی حالت مناسب ہے۔ گاڑی کے رنگ میں معمولی خراشیں یا ہلکا سا شاور موجود ہے، لیکن کوئی بڑا نقصان نہیں۔، گاڑی میرے نام پر ہے اور فوری ٹرانسفر کے لیے تیار ہے۔ صرف پٹرول پر چلتی ہے، CNG نہیں لگی ہوئی۔۔ لوکیشن اسلام اباد غوری ٹاؤن۔ رجسٹریشن لاہور Show More
Key Features
-
Make: Suzuki
-
Model: Cultus VXR
-
Condition: Used
-
Body Type: Sedan
-
Color: Silver
-
Number of seats: 5