Dust control misting system for construction outdoorair filtration
Condition
Used
Description
اٹیلین اور چائنیز ہائی پریشر مسٹنگ سسٹم دستیاب ہیں آوٹ ڈور کولنگ کے لئے ایویز فوگ سے موثر اور کم خرچ اور کوئی طریقہ نہیں۔ گرمی کے شدت میں 8 سینٹی گریڈ تک کمی ممکن بناتا ہے اور محو کر دینے والا سمع بناتا ہے جس سے کسٹمرز کی آمد میں اضافہ ہوتا ہے۔ مکھی مچھر ڈر کر بھاگ جاتے ہیں، بدبو سماگ فلٹر ہو جاتی ہے۔ بجلی کا نہایت کم خرچ، 5 مرلہ آوٹ ڈور ایریا کی کولنگ کے لئے صرف 0.4 یونٹ پر آور ۔ گارنٹی 1سال، انسٹالیشن اور آفٹر سیل سروسز کی دستیابی۔ ایویز فوگ 2018 سے مسٹنگ سلوشنز فراہم... Show More
Key Features
-
Condition: New

