Full Time Maid Required || Female Job || Urgent Hiring || Maid Job
Condition
Used
Description
فل ٹائم میڈ / کیئر گیور درکار – سیالکوٹ ایک ذمہ دار اور خیال رکھنے والی فل ٹائم خاتون میڈ درکار ہے جو 60+ سال کی بزرگ خاتون کی دیکھ بھال کر سکے۔ مریضہ کو فالج ہے، اس لیے تجربہ کار اور صبر والی خاتون کو ترجیح دی جائے گی۔ ذمہ داریاں: * روزانہ دیکھ بھال اور مکمل نگہداشت * سہارا دے کر واش روم لے جانا * ڈائپر تبدیل کرنا ،نہلانااور صفائی کا خیال رکھنا * وقت پر ادویات دینا * جسم کی دبائی اور فالج کے لیے آئل مساج کرنا * ضرورت کے مطابق مدد فراہم کرنا سہولیات: کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی تنخواہ:... Show More

