furniture
Condition
Used
Description
پورا بیڈ روم فرنیچر سیٹ برائے فروخت – بہترین حالت میں! میں اپنا خوبصورت بیڈ روم فرنیچر سیٹ فروخت کر رہا ہوں جس میں شامل ہیں: 1 عدد اسٹائلش ڈبل بیڈ ساتھ سائیڈ ٹیبلز 1 عدد خوبصورت ڈریسنگ ٹیبل آئینے کے ساتھ 1 عدد کشادہ شوکیس 1 عدد آرام دہ دیوان 1 عدد خوبصورت ٹی سیٹ (تحفے کے طور پر شامل ) تمام سامان انتہائی صاف ستھرا اور بہترین حالت میں ہے مضبوط لکڑی اور خوبصورت فنشنگ کے ساتھ تیار بالکل استعمال کے قابل – کسی مرمت کی ضرورت نہیں فروخت کی وجہ: گھر شفٹ کر رہا ہوں قیمت: مناسب، سنجیدہ خریدارو... Show More
Key Features
- 
                                
                                Type: Others
- 
                                
                                Condition: Used
 
                
 
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                             
                                                     
                                    