فوری فروخت – ڈائی ہاٹسو کورے (لاہور رجسٹرڈ)
ماڈل: 2000 (حالت 2010 ماڈل سے بھی بہتر!)
حالت: شاندار اور جینوئن – خود آ کر دیکھیں
اے سی: شدید گرمی میں بھی ٹھنڈی (اضافی کنڈینسر
فین نصب)
ھیٹر چالو
ٹائرز: بالکل نئے
رمز: نئی الائے رمز
انٹیریئر: نئی اور صاف ستھری اپہولسٹری
ٹول کٹ اور اسپیئر وہیل: موجود اور بہترین حالت میں
سیکیورٹی: جدید سیکیورٹی سسٹم نصب
ساؤنڈ سسٹم: جینوئن ٹیپ پلیئر بمع طاقتور ووفر اسپیکرز
انجن: جاپانی اوریجنل کاربوریٹر
ترمیم: بٹر فلائی نصب
فیول ایوریج: انتہائی شاندار
میک...

میکانیکل حالت: انجن اور میکینکس بہترین کنڈیشن میں
سیلز: تمام سیلز اوریجنل
دستاویزات: مکمل، گاڑی میرے اپنے نام پر
ٹرانسفر لازمی ہے
قیمت فائنل ہے، فضول آفرز سے گریز کریں
Show More