Hair dryer and volumizer brush
Condition
Used
Description
One Step Hair Dryer & Volumizer Brush ایک جدید اور آسان ہیئر اسٹائلنگ ٹول ہے جو ڈرائنگ اور اسٹائلنگ دونوں کام ایک ساتھ کرتا ہے۔ اب آپ کو الگ الگ ہیئر ڈرائر اور برش استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ برش بالوں کو جڑوں سے لفٹ دیتا ہے، فریز کم کرتا ہے اور بالوں کو قدرتی شائن کے ساتھ اسموٹھ بناتا ہے۔ ہلکا وزن ہونے کی وجہ سے ہاتھ تھکتا نہیں اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔ خصوصیات: 2 in 1 ڈرائنگ اور اسٹائلنگ بالوں کو نقصان سے بچانے والی ہیٹ ٹیکنالوجی فاسٹ ڈرائینگ کے ساتھ اسموٹھ فنش گھریلو اور پروفیشن... Show More
Key Features
-
Type: Brushes, Combs, & Hair Tools

