ہارڈ بال کرکٹ بیٹ — ریڈ کشمیر ولو ایڈیشن
وزن: 1285 گرام
یہ بیٹ نہایت پاور فل ہے۔ جب گیند اس کے سویٹ سپاٹ پر لگتی ہے تو گولی کی طرح دور چلی جاتی ہے۔
ڈبل گرپ
بہترین ٹو گارڈ لگوایا ہوا ہے۔ صرف ٹو گارڈ ہی پانچ سو کا لگا تھا
اس کو ریفریش کیا ہے۔
پنگ کی ویڈیو وٹس ایپ کر سکتاہوں۔
اگر بیٹ سے کھیل کے دیکھنا ہے تو نیپا
icmap
کے سامنے کرکٹ گراؤنڈ میں پیر منگل بدھ ۔۔۔ مغرب کے وقت مل لیں۔
یا پھر ٹی ایم سی گراؤنڈ گلبرگ آ جائیں۔ ہفتہ اتوار مغرب کے وقت۔
کھیل کے دیکھیں۔ سمجھ آئے تو مکمل مطمئن ہو کے خرید...
ہارڈ بال کرکٹ بیٹ — ریڈ کشمیر ولو ایڈیشن
وزن: 1285 گرام
یہ بیٹ نہایت پاور فل ہے۔ جب گیند اس کے سویٹ سپاٹ پر لگتی ہے تو گولی کی طرح دور چلی جاتی ہے۔
ڈبل گرپ
بہترین ٹو گارڈ لگوایا ہوا ہے۔ صرف ٹو گارڈ ہی پانچ سو کا لگا تھا
اس کو ریفریش کیا ہے۔
پنگ کی ویڈیو وٹس ایپ کر سکتاہوں۔
اگر بیٹ سے کھیل کے دیکھنا ہے تو نیپا
icmap
کے سامنے کرکٹ گراؤنڈ میں پیر منگل بدھ ۔۔۔ مغرب کے وقت مل لیں۔
یا پھر ٹی ایم سی گراؤنڈ گلبرگ آ جائیں۔ ہفتہ اتوار مغرب کے وقت۔
کھیل کے دیکھیں۔ سمجھ آئے تو مکمل مطمئن ہو کے خریدیں۔
میں ایمان دار بندہ ہوں۔ چاہتا ہوں کہ آپ بلکل اچھے سے چیک کر کے خریدیں۔
قیمت ڈھائی ہزار روپے کی ہو گی۔ فکس پرائس ۔
بیٹ ۔۔۔ باٹم سے ریپئیر کروایا ہے۔
Weight: 1285 grams
This bat is extremely powerful. When the ball hits its sweet spot, it flies off like a bullet.
It has a double grip and comes with a high-quality toe guard (the toe guard alone cost 500 rupees). bat has been repaired from the bottom.
Show More