Home Made Food & Lunch Box Service in Rawalpindi | Ghar Ka Bana Khana
Condition
Used
Description
ہم گھر کا بنا ہوا تازہ، صاف اور صحت مند کھانا فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا کھانا روزانہ تازہ پکایا جاتا ہے اور گھر جیسا ذائقہ دیا جاتا ہے۔ ہماری سروسز: روزانہ لنچ اور ڈنر آفس لنچ باکس سروس دیسی پاکستانی کھانے صاف ستھرا اور صحت مند کھانا مناسب اور کم قیمت کن لوگوں کے لیے بہترین: آفس اسٹاف اسٹوڈنٹس ہاسٹل رہنے والے فیملیز Contact: [redacted phone number] Address: Kartarpura, Banni Chowk, Rawalpindi Show More
Key Features
-
Type: Others

