5 مرلہ مکان برائے فروخت (Recently Constructed)
یہ 5 مرلہ مکان تقریباً 2 سال قبل تعمیر کیا گیا ہے (پرانا 5 مرلہ) اور اچھی رہائشی کنڈیشن میں ہے۔
تفصیلات درج ذیل ہیں:
4 بیڈ روم
2 واش روم
بڑا ہال
ٹی وی لاؤنج
اوپن کچن
گیلری
کنسٹرکشن اور فٹنگز:
مکمل سیلنگ ہوئی ہوئی ہے
واش رومز میں چِپس لگی ہوئی ہیں (ٹائلز نہیں لگیں)
ٹی وی لاؤنج، ہال اور کچن میں ماربل لگا ہوا ہے
تمام کمروں میں فرش ڈالا ہوا ہے
گرم اور ٹھنڈے پانی کی مکمل پائپ فٹنگ
تمام کمروں میں گیس ہیٹر کے لیے فٹنگ موجود ہے
گیلری میں بورنگ موجود ہے
چھت...

چھت پر مَمٹی بنی ہوئی ہے
چھت کے گرد تقریباً 10 فٹ اونچی چار دیواری بنی ہوئی ہے
لوکیشن اور دیگر اہم نکات:
مکان گلی کی سطح سے تھوڑا نیچے ہے
گلی کی حالت بہتر ہونے پر موٹر سائیکل یا گاڑی چھت تک آ سکتی ہے (فی الحال گاڑی/بائیک گھر تک نہیں آ سکتی)
بجلی موجود ہے، گیس کنکشن فی الحال نہیں ہے
مکان کے ساتھ نالہ ہے لیکن پانی کا کوئی مسئلہ نہیں — شدید بارش میں بھی پانی گھر میں داخل نہیں ہوتا
تصاویر میں سب کچھ واضح دیکھا جا سکتا ہے
براہِ کرم نوٹ کریں:
یہ تمام تفصیل اس لیے واضح کر دی گئی ہے تاکہ گھر دیکھنے سے پہلے خریدار ہر بات ذہن میں رکھے۔ غیر سنجیدہ یا چسکے والے افراد رابطہ نہ کریں۔
لوکیشن:
Near Sadeqia Masjid, Sui Gas Street, Saleem Nagar, Near BR-2
قیمت:
45,00,000 روپے (45 لاکھ) — فائنل پرائس
گاڑی گھر تک نہ آنے کی وجہ سے ہی مکان فروخت کیا جا رہا ہے۔
Show More