iPad Mini 1/2/3 Tempered Glass Protector – Imported JETech – Rare
Condition
Used
Description
امپورٹڈ JETech برانڈ کا Tempered Glass Screen Protector برائے iPad Mini 1, 2, اور 3۔ یہ اوریجنل گلاس باہر سے آیا ہوا ہے اور پاکستان میں اب بہت کم دستیاب ہے۔ خصوصیات: برانڈ: JETech (Imported) Compatible with: iPad Mini 1 / 2 / 3 ( Mini 4 اور اس کے بعد کے ماڈلز پر نہیں لگے گا) 9H Hardness – اسکرین کو خراشوں اور جھٹکوں سے بچاتا ہے Easy Installation – ببل فری گلاس یہ Rare پیس ہے، پرانے iPad Mini رکھنے والوں کے لیے بہترین۔ Show More
Key Features
-
Type: Tablet