فوری ویزہ – سعودی عرب کیلئے کار ڈرائیور (فوڈ ڈیلیوری) درکار
فوری روانگی – سلیکشن جاری ہے
تفصیل:
سعودی عرب کی مشہور و معروف لاجسٹک کمپنی کو کار ڈرائیور (فوڈ ڈیلیوری) کی فوری ضرورت ہے۔
یہ بہترین موقع ہے ان امیدواروں کے لیے جو ڈرائیونگ میں مہارت رکھتے ہیں اور اچھی آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
عہدہ:
کار ڈرائیور (فوڈ ڈیلیوری)
اہلیت و شرائط:
عمر کی حد: 25 سے 35 سال
وکالہ ریڈی (Selection کے بعد فوری E نمبر)
سلیف سلیکشن جاری ہے
معاہدے کی مدت: 2 سال
ڈیوٹی ٹائم: 10 گھنٹے روزانہ
ڈرائیونگ لائسنس...

ڈرائیونگ لائسنس لازمی
تنخواہ و مراعات:
بنیادی تنخواہ: 1800 ریال
450 ڈیلیوریز لازمی فی مہینہ
450 ڈیلیوریز کے بعد فی ڈیلیوری 10 ریال کمیشن
اضافی کمیشن کی سہولت موجود ہے
کمپنی:
M. Pak Makkah Power Services
سعودی عرب کیلئے منظور شدہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر
LIC#4032/LHR
رابطہ معلومات:
[redacted phone number]
[redacted phone number]
[redacted phone number]
[redacted phone number]
برانچ آفس:
63-C، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی
Show More