خوبصورت الماری – آپ کے کمرے کی شان
Condition
Used
Description
خوبصورت الماری – آپ کے کمرے کی شان خصوصیات: جدید اور دلکش ڈیزائن دو دروازوں والی کپڑوں کی الماری اندرونی مٹیریل: مضبوط چِپ بورڈ باہر کی فنشنگ اعلیٰ کمرشل شیٹ پر تیار شدہ ہینگر والا خانہ تقریباً 22 سے 24 انچ کا (کپڑے ٹانگنے کے لیے) باقی خانوں میں تہہ کر کے کپڑے رکھنے کے لیے کیبنز موجود لمبائی تقریباً 70 سے 72 انچ (تقریباً 6 فٹ) چوڑائی تقریباً 44 سے 48 انچ گہرائی تقریباً 22 سے 24 انچ دستیاب رنگ: کالا (Black)، لائٹ براؤن، چاکلیٹ کلر، پیپسی کلر گولڈن اور سلور ڈیزائننگ کے ساتھ بھی تیار... Show More
Key Features
-
Type: Kids Wardrobes
-
Condition: New

