KIA sportage for sell
Condition
Used
Description
*گاڑی برائے فروخت* Kia Sapotage ڈیمانڈ 80 لاکھ فرنٹ ویل 2024 ماڈل دسمبر کی انوائس ہے اسلام آباد نمبر 40 ہزار کلو میٹر چل چکی پیٹرول شروع سے آخر تک ہائی اکٹن ڈلوایا شروع تا آخر موٹروے پر ہی چلایا مکمل حفاظت سے رکھا رحیم یار خان تا گجرات بکثرت ٹور کیا اس وجہ سے 40 ہزار چلی ایک ہاتھ پر چلائی گئی خریدے ہوئے 18 ماہ ہوئے اکثر گھر میں ہی رہی جب جب سعودیہ رہا ۔۔۔وقت سے پہلے آئل چینج کمپنی سے کروایا گیا سسپینشن چیکنگ احتیاطا کرواتا رہا ۔۔ڈیکوریشن ہمیشہ رہی ۔۔۔گاڑی کی حفاظت خود سے زیادہ کی *بی... Show More
Key Features
-
Make: KIA
-
Model: Sportage
-
Condition: New
-
Body Type: Other
-
Color: White
-
Number of seats: 5

