کمرشل و رہائشی پلازہ برائے فروخت , کشادہ روڈ، کریم پارک
Condition
Used
Description
کمرشل پلازہ برائے فروخت — کریم پارک، نزد وینس سوسائٹی لوکیشن: کریم پارک، وینس سوسائٹی کے قریب پلازہ لبِ روڈ پر واقع، سامنے 25 فٹ کشادہ روڈ مسجد اور اسکول چند قدم کے فاصلے پر بارونق اور قیمتی تجارتی ایریا پلازہ کی تفصیل: کُل Covered Area: 450 Sq. Ft گراؤنڈ فلور پر 12×27 فٹ کی کشادہ دکان اوپر رہائشی حصہ کے لیے الگ داخلی راستہ ایک بیڈ روم اٹیچ باتھ کے ساتھ ایک ڈرائنگ روم ایک بڑا کچن ایک اسٹور روم کشادہ بالکونی اور وسیع چھت سہولیات: بجلی، پانی اور گیس کی مکمل سہولت معیاری تعمیر... Show More
Key Features
-
Construction State: Finished

