ملازمت کا موقع – CCTV اور نیٹ ورکنگ ٹیکنیشن درکار ہے
0/3/0/0/9/3/8/0/4/2/3
ہمیں ایک تجربہ کار اور ذمہ دار CCTV اور نیٹ ورکنگ ٹیکنیشن کی ضرورت ہے جو کیمروں کی انسٹالیشن، نیٹ ورک وائرنگ، اور چینل پٹی فٹنگ کا مکمل تجربہ رکھتا ہو۔
ذمہ داریاں:
CCTV کیمرے لگانا (IP & Analog Systems)
نیٹ ورکنگ وائرنگ اور کنفیگریشن کرنا
چینل پٹی فٹنگ اور کنٹرول باکس کی انسٹالیشن
سسٹم چیک، مینٹیننس اور خرابیوں کا ازالہ
کلائنٹس کے ساتھ پیشہ ورانہ انداز میں ڈیل کرنا
اہلیت:
کم از کم 1 سال کا تجربہ
CCTV، نیٹ ورک...

CCTV، نیٹ ورکنگ یا الیکٹریکل فیلڈ میں مہارت
ٹیم ورک اور وقت کی پابندی
اپنی موٹر سائیکل یا سواری رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
تنخواہ:
ابتدائی تنخواہ 25,000 روپے ماہانہ (تجربے کے مطابق اضافہ ممکن)
جاب کی نوعیت:
فل ٹائم جاب
This job is Quetta Only
Show More