لیبر اسکوائر نادرن بائی پاس (اسکیم 45) میں واقعہ ہے۔
گلشن معمار سے کچھ ہی منٹ کی ڈرائیو پر موجود شاندار اور کشادہ پارٹمنٹ جن کا رقبہ (80 گرلز 720 اسکوائر فٹ) ہے۔
اس پروجیکٹ کا ادارہ (سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ) ہے جو کہ سندھ گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہے اس سے پہلے یہ9 لیبر اسکوائر بنا کر ہینڈ اوور کر چکا ہے.
(نوٹ:)
فلیٹ قسطوں پر نہیں ہے صرف کیش پر ہے۔
فلیٹ کی پوزیشن دے دی گئی ہے۔
بونڈری وال پروجیکٹ ہے
پروجیکٹ میں تمام فیسلٹیز موجود ہے( گیس , پانی ، بجلی)
(فلیٹ میں موجود)
2 بیڈ روم
2 بات روم...

2 بات روم
1 ٹی وی لانچ
1 کچن
تمام فلیٹ کا سائز اور نقشہ ایک جیسا ہے ہے
ٹوٹل فلیٹ 3008 ہیں۔ ایک بلڈنگ میں 32 فلیٹ ہیں۔ ٹوٹل بلڈنگ 94 ہے۔
فلیٹ نام پر ٹرانسفر ہوگا سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ سے۔
فلیٹ کی قیمت 6 لاکھ 50 ہزار روپے سے 10 لاکھ روپے تک کے ہیں۔ جو کہ فلور وائس قیمت ہیں۔
Near by societies:
Taiser Town
Pak Fazaia housing scheme
GFS North Town residency
The motor city
Sumsum city
Gohar Villas
Chayell enclave
All Pakistan teacher society
Sindh SECATRIATE Housing society
Alghafoor residency
For more detail feel free to contact Shehriyar khan [redacted phone number]
Office Address:
Khan Enterprise and property consultant shop no 12 Labour square northern bypass karachi.
Show More