ms jaugaar electric scooty
Condition
Used
Description
صرف دو ہفتے پہلے لی ہے استعمال بالکل تھوڑی سی ہوئی ہے تقریبا تیس چالیس کلومیٹر۔۔بالکل نئی ہے اوپر ٹیپنگ بھی مکمل کرو ادی ہے سات ہزار کی موٹی ٹیپنگ۔۔پچاس سے ساٹھ کلومیٹر فی چارج میں فاصلہ طے کرتی ہے۔۔ایک چارج میں ایک سے ڈیڑھ کلومیٹر لیتی ہے۔۔سیل کرنے کی وجہ یہی ہے کہ اپنی سسٹر کے لیے لی تھی اسکو ڈرائیو سکھانے کی کوشش کی مگرانکو سمجھ نہیں ارہی چلانے کی جسکی وجہ سے سیل کرنا چاہ رہے ہیں اور کوئی فالٹ والٹ نہیں ۔ Show More

