وعلیکم السلام!
آپ کا شکریہ کہ آپ نے رابطہ کیا!
گھر پر مریض کی دیکھ بھال کی خدمات درج ذیل ہیں:
1. بلڈ پریشر چیک کرنا
2. شوگر ٹیسٹ (BSR)
3. جسم کا درجہ حرارت چیک کرنا / بخار والے مریض کی دیکھ بھال
4. فزیو تھراپی (ورزش کے ذریعے علاج)
5. بچوں کے ختنے
6. ڈاکٹر کے نسخے کے مطابق دوا دینا
7. انجیکشن لگانا (IM/IV)
8. ڈرِپ لگانا / کینولا لگانا
9. پٹیاں باندھنا
10. روزانہ پٹیاں تبدیل کرنا
11. پلاسٹر لگانا
12. ٹانکے کاٹنا / ہٹانا
13. لیبارٹری کے ٹیسٹ کے لیے سیمپل لینا
14. تمام لیب ٹیسٹ
15. ڈینگی کا سیمپل لی...
وعلیکم السلام!
آپ کا شکریہ کہ آپ نے رابطہ کیا!
گھر پر مریض کی دیکھ بھال کی خدمات درج ذیل ہیں:
1. بلڈ پریشر چیک کرنا
2. شوگر ٹیسٹ (BSR)
3. جسم کا درجہ حرارت چیک کرنا / بخار والے مریض کی دیکھ بھال
4. فزیو تھراپی (ورزش کے ذریعے علاج)
5. بچوں کے ختنے
6. ڈاکٹر کے نسخے کے مطابق دوا دینا
7. انجیکشن لگانا (IM/IV)
8. ڈرِپ لگانا / کینولا لگانا
9. پٹیاں باندھنا
10. روزانہ پٹیاں تبدیل کرنا
11. پلاسٹر لگانا
12. ٹانکے کاٹنا / ہٹانا
13. لیبارٹری کے ٹیسٹ کے لیے سیمپل لینا
14. تمام لیب ٹیسٹ
15. ڈینگی کا سیمپل لینا
16. فولی کیتھیٹر لگانا (پیشاب کی نالی)
17. یورین بیگ لگانا
18. دانتوں کی دیکھ بھال
19. اسٹوما بیگ لگانا
کسی قسم کا کوئی بھی مسئلہ ہو ھم سے رابطہ کریں
For Appointment
contact with us
03/0/7/00/55/34/5
:Note We are providing all medical services at your home
Rawalpindi Islamabad Pakistan
Show More