واشنگ مشین برائے فروخت – ایک ہاتھ کی استعمال شدہ، بہترین حالت میں!
Condition
Used
Description
میں اپنی PEL واشنگ مشین (ماڈل PWMS-1250) فروخت کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ یہ مشین ہم نے ڈبہ پیک (Box Pack) نئی خریدی تھی اور صرف ایک ہاتھ کی استعمال شدہ ہے۔ مشین بالکل صاف ستھری، مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ کسی بھی قسم کی کوئی خرابی، آواز، یا لیکج نہیں — بالکل Zero Fault مشین ہے۔ یہ PEL کی مشہور Twin Tub Semi-Automatic Washing Machine ہے جو کپڑوں کو تیزی اور نرمی سے دھوتی ہے۔ اس کی موٹر اور اسپنر دونوں بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں۔ --- اہم فیچرز: 12.5 کلو کپیسٹی – بڑی فیملی کے لیے بہترین ٹوئن ٹب... Show More
Key Features
-
Type: Top Loader
-
Brand: PEL
-
Condition: Used

