"ہم آن لائن قرآن ٹیچنگ کی بہترین خدمات فراہم کرتے ہیں۔ تجربہ کار اور قابلِ اعتماد قرآن ٹیوٹر کے ذریعے ناظرہ، تجوید، ترجمہ اور بنیادی دینی تعلیمات سکھائی جاتی ہیں۔ ہر سبق کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی فراہم کی جاتی ہے تاکہ طالب علم آسانی سے دوبارہ دہرائی کر سکے۔ انفرادی کلاس کا دورانیہ 30 منٹ جبکہ گروپ کلاس 30 سے 40 منٹ کی ہوتی ہے۔ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے خصوصی قرآن کلاسز موجود ہیں۔ وقت آپ کی سہولت کے مطابق طے کیا جاتا ہے۔ والدین اور طلباء کی تسلی اور بہترین نتائج ہماری پہلی ترجیح ہے۔
We provide prof...

We provide professional online Quran teaching services with qualified and experienced Quran tutors. Students are taught Nazra, Tajweed, basic Islamic studies, and Quran translation with complete attention and clarity. Video recordings of each lesson are also provided for easy revision. Individual classes are 30 minutes long, while group sessions range from 30 to 40 minutes. Classes are available for both children and adults, and timings are scheduled according to your convenience. Ensuring quality learning and student satisfaction is our top priority. "
Show More