oxygen cylinder, oxygen consentrator, bipap, cpap
Condition
Used
Description
ہماری جانب سے ہوم ہیلتھ کیئر اور میڈیکل آلات کی مکمل سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہمارے پاس تمام سائزز کے آکسیجن سلنڈرز، جدید آکسیجن کنسنٹریٹرز، بائی پیپ (BiPAP) اور سی پپ (CPAP) مشینیں، کارڈیک مونیٹرز، جدید الیکٹرک بیڈز، مینول بیڈز اور ہر قسم کی وہیل چیئرز دستیاب ہیں۔ تمام میڈیکل آلات ہول سیل ریٹ پر بھی فراہم کیے جاتے ہیں اور کرایے پر بھی دستیاب ہیں۔ ہم معیاری، قابلِ اعتماد اور مناسب قیمت پر بہترین سروس فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ 03×1_6÷17^16£7_80 Show More

