Pure Aseel Heera Pair
Condition
Used
Description
برائے فروخت – (Heera Aseel) 1 ہیرا جوڑا (ایک نر اور دو مادہ): انتہائی خوبصورت، فِٹ اور صحت مند ۔ سفید نوک اور نالی ، سفید آنکھیں، اور خوبصورت خدوخال۔ ان کی مکمل معلومات OLX میسج یا واٹس ایپ نمبر دینے پر حاصل کی جا سکتی ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں فالتو میسجز یا فضول سوالات سے گریز کریں۔ جس بھائی کو واقعی لینا ہو، وہی رابطہ کرے۔ شکریہ انتہائی خوبصورت، فِٹ اور صحت مند جوڑا۔۔ عمر تقریباً24 ماہ۔ قیمت:-50000 روپے ان کی مکمل معلومات OLX میسج یا واٹس ایپ نمبر دینے پر حاصل کی جا سکتی ہے۔ Show More
Key Features
-
Breed: Aseel Heera
-
Sex: Pair
-
Age: 24 Months

