اللّٰہ پاک نے تمام انسانوں کو برابر پیدا فرمایا ہے۔ کسی کو حسن سے نوازا، کسی کو حسنِ سیرت سے، کسی کو دولت عطا کی، تو کسی کو عقل و فہم کے خزانے بخشے۔ مگر انسانوں کی ایک بڑی تعداد ساری زندگی ناشُکری اور شکوہ و شکایت میں گزار دیتی ہے۔ وہ قبروں تک جا پہنچتے ہیں، مگر اُن صلاحیتوں کو کبھی دریافت نہیں کرتے جو اللّٰہ نے اُن کے اپنے وجود میں چھپا رکھی ہوتی ہیں۔
اگر آپ بھی اُن لوگوں میں شامل ہیں جو یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ وہ زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں… اگر کامیاب افراد کو دیکھ کر آپ کے دل میں حسد یا...
اللّٰہ پاک نے تمام انسانوں کو برابر پیدا فرمایا ہے۔ کسی کو حسن سے نوازا، کسی کو حسنِ سیرت سے، کسی کو دولت عطا کی، تو کسی کو عقل و فہم کے خزانے بخشے۔ مگر انسانوں کی ایک بڑی تعداد ساری زندگی ناشُکری اور شکوہ و شکایت میں گزار دیتی ہے۔ وہ قبروں تک جا پہنچتے ہیں، مگر اُن صلاحیتوں کو کبھی دریافت نہیں کرتے جو اللّٰہ نے اُن کے اپنے وجود میں چھپا رکھی ہوتی ہیں۔
اگر آپ بھی اُن لوگوں میں شامل ہیں جو یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ وہ زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں… اگر کامیاب افراد کو دیکھ کر آپ کے دل میں حسد یا احساسِ محرومی جنم لیتا ہے… اگر آپ اپنے اندر پوشیدہ حقیقی قوتوں سے ناواقف ہیں…
تو جان لیں کہ آپ آج بھی اُن تمام لوگوں سے زیادہ کامیاب ہوسکتے ہیں۔ آپ اپنی صلاحیتوں کو بیدار کرکے بے شمار افراد سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ آپ آج بھی زندگی کو صرف گزار نہیں بلکہ پوری شان سے جی سکتے ہیں۔
یہ کوئی معنی نہیں رکھتا کہ آپ کی عمر پندرہ سال ہے یا پچاس،
یہ بھی اہم نہیں کہ آپ مرد ہیں یا عورت، آپ میٹرک فیل ہیں یا ڈگری ہولڈر۔۔۔ یہ سب ثانوی باتیں ہیں۔
اصل چیز ہے آپ کا جذبہ، لگن، آگے بڑھنے کی بھوک اور کچھ کر دکھانے کا عزم۔
اگر یہ جذبہ آپ کے اندر موجود ہے تو آئیں اور ہمارے تربیتی پروگرام کا حصہ بنیں۔ ہم آپ کو وہاں لے کر جائیں گے جہاں پہنچنے کے آپ نے صرف خواب دیکھے تھے۔
اگر آپ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں
ابھی دیر نہیں ہوئی کہ زندگی ابھی باقی ہے۔۔۔
مزید تفصیلات کے لیے پیر سے جمعرات، صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے کے درمیان رابطہ کریں:
[redacted phone number]
Allah Almighty has created all human beings in equality. To some He has granted beauty, to others beautiful character, some He blessed with wealth, and others with the richness of intellect and understanding. Yet a vast majority spend their lives in ingratitude, burdened by constant complaints about destiny. They depart from this world without ever discovering the abilities that God placed within them as a sacred trust.
If you, too, feel that you have fallen behind in the race of life…
If the success of others stirs within you envy or a sense of deprivation…
If you remain unaware of the remarkable strengths hidden within your own soul…
then understand this truth: you can still rise higher than those you admire.
By awakening your God-given potential, you can surpass countless people and begin to live, not merely exist.
Your age—whether fifteen or fifty—holds no significance.
Your gender—whether man or woman—creates no barrier.
Whether you failed in school or possess a degree—none of this defines your future.
What truly matters is your determination, your hunger for success, and your desire to become more than you currently are.
If this spark lives within you, then come, join our programme.
We shall guide you to heights you have only dreamed of.
If you wish to transform your dreams into reality, remember:
It is not too late—life still offers you its open doors.
For further details, contact us from Monday to Thursday, between 10:00 a. m. and 2:00 p. m.
[redacted phone number]
Show More