Royal White Holland Heritage Turkey Bird Eggs
Condition
Used
Description
ہیریٹیج ٹرکی مادیاں کڑک ہوتی ہیں اوربچے پالتی ہیں تقریبا 200 انڈا سالانہ دیتی ہیں اس کے انڈے اور گوشت کا ذائقہ ہمارے دیسی مرغی کی طرح ہوتا ہے اس کی خوراک مرغ دانہ ہے اس میں بیماری بہت کم آتی ہے اس کو کسی بھی طرح کی ویکسین کی ضرورت نہیں ٹرکی برڈ کے بزنس کو ڈالری بزنس کہا جاتا ہے کیونکہ ٹرکی برڈ کے انڈے کی قیمت ہمیشہ ڈالر کی قیمت سے زیادہ رہتی ہے ویڈیو کے لئے یوٹیوب پر Paradise Of Fancy Poultry سرچ کریں Show More
Key Features
-
Type: Turkey
-
Sex: Pair

