RTX 3060 8GB
Condition
Used
Description
میں نے ابھی حال ہی میں اپنا گرافک کارڈ اپگریڈ کیا ہے تو پرانا گرافک کارڈ جو کہ ار ٹی ایکس 3050 ہے میں اسے فروخت کرنا چاہتا ہوں تو اگر کسی کو چاہیے تو مجھ سے رابطہ کریں اور اپنی بیسٹ آفر دیں گرافک کارڈ بہت سلائٹلی استعمال ہوا ہوا ہے بالکل نیو کے جیسے لیکن باکس وغیرہ دستیاب نہیں ہیں صرف گرافک کارڈ ہے جو نمبر دیا گیا ہے اس پر واٹس ایپ نہیں ہے صرف کال یا میسج کریں شکریہ65000 Show More
Key Features
-
Condition: Used

