حاجوری پاؤچ ہاؤس اور موبائل ایکسیسریز میں اسٹاف کی ضرورت ہے
شاپ کا نام: Hajvery Pouch House & Mobile Accessories
لوکیشن: ٹاؤن شپ مین مارکیٹ، لاہور
ضروریات:
* مرد امیدوار، عمر 25 سال سے کم
* **موبائل ایکسیسریز میں تربیت یافتہ (پاؤچ اور گلاس پروٹیکٹر وغیرہ)
* کام کے دوران فون کا استعمال ممنوع
* ٹاؤن شپ یا قریبی علاقوں کا رہائشی (بہت ضروری)
* اصل CNIC اور والد کا CNIC ضروری
* صاف ستھرا اور خوش شکل
* نمازی امیدوار ترجیحی
* سگریٹ نوشی اور دیگر غلط عادات سے پاک
ذمہ داریاں:
* کسٹمرز کی خدمت اور رہ...

* کسٹمرز کی خدمت اور رہنمائی
* دکان کی صفائی
* اسٹاک (پاؤچ، گلاس پروٹیکٹر وغیرہ) کی ترتیب اور دیکھ بھال
کام کے اوقات: صبح 11:30 بجے تا رات 10 بجے
دلچسپی رکھنے والے امیدوار صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
[redacted phone number]
Show More