Store Manager Requried for hardware shop - Male & Female Jobs
Condition
Used
Description
ہمیں اپنی ہارڈویئر شاپ کے لیے ایک ایماندار، ذمہ دار اور تجربہ کار منشی یا اسٹور مینیجر کی فوری ضرورت ہے۔ اہلیت کی شرائط: ہارڈویئر یا اسٹور کا کم از کم 1-2 سال کا تجربہ روزمرہ کا حساب کتاب رکھنے کی صلاحیت اسٹاک چیکنگ اور ریکارڈ مینٹین کرنا گاہکوں سے خوش اخلاقی سے بات کرنا اور بلنگ سسٹم کا بنیادی علم (ترجیح دی جائے گی) تنخواہ: تجربے اور مہارت کے مطابق صرف وٹس ایپ پر رابطہ کریں: 03/24-456/11/99 Show More
Key Features
-
Hiring Person/Company: Hiring as Company
-
Company Name: Best Paint and hardware
-
Type of Ad: Job Offer
-
Salary from: 28000
-
Salary to: 28000
-
Career Level: Entry Level