Super Asia loader rikshaw 200cc 2020 model with miini dhaba
Condition
Used
Description
سپر ایشیاء لوڈر رکشہ جس کے اوپر منی ڈھابہ بنا ہوا ہے فوڈ گریڈ سٹین لیس سٹیل کا کاؤنٹر 5 کلو والے 5 باؤلز کے ساتھ اور سٹین لیس سٹیل فرائیر بھی ہے. ساتھ میں سلور کے ایک دم نئے 2 پتیلے جو 10 سے 15 کلو والے ہیں اور سٹین لیس سٹیل کے 2 پتیلے بھی ہیں، ایک مینول قیمے والی مشین ،درجن دردجن سٹییل کی چھوٹی اور بڑی پلیٹیں اور چمچ ہیں، درجن گلاس ہیں 2 پلاسٹک سٹول اور 2 سٹین لیس سٹیل کے سٹینڈ جو ڈھابہ کے ساتھ فٹ کو ہو جاتے . . . جس پر کسٹمر کھڑے ہو کر مزے سے کھا پی سکتا ہے ڈھابہ اور کاؤنٹر کے اندر ایل... Show More
Key Features
-
Year: 2020
-
KM's driven: 21,825
-
Condition: Used

